گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ پولیس کو مطلوب نکلے
اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ گلبر خان پولیس کو مطوب نکلے۔پولیس کے مطابق نو منتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان پر مردان میں ایف آئی آر درج ہے، ان پر 24 لاکھ کے جعلی چیکس کا مقدمہ تھانا پار ہوتی میں درج ہے۔پولیس کے مطابق گلبر خان کے خلاف ایف آئی… Continue 23reading گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ پولیس کو مطلوب نکلے