جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد چل بسے

datetime 30  مئی‬‮  2023

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد چل بسے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد انتقال کر گئے۔تھرپارکر کی تحصیل مٹھی،اسلام کوٹ اور ننگرپارکر شہر اور گردو نواح میں بارش ہوئی تاہم مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس کے مطابق واقعہ مٹھی کے نواحی گاؤں ویڑی جھپ… Continue 23reading تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد چل بسے

ڈالرلائو، ٹیکس بچائو، نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش اسکیم لانے کی تجویز

datetime 30  مئی‬‮  2023

ڈالرلائو، ٹیکس بچائو، نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش اسکیم لانے کی تجویز

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو پرکشش سہولیات اورملک کو ڈالروں کی فراہمی یقینی بنانے کی اسکیم متعارف کروانے کی تجویزسامنے آئی ہے، جس سے ترسیلات زراور زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق آئی ایم ایف کسی بھی قسم کی ایمنسٹی اسکیم کی پہلے ہی مخالفت کر چکا… Continue 23reading ڈالرلائو، ٹیکس بچائو، نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش اسکیم لانے کی تجویز

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2023

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا

کراچی(این این آئی)قومی فضائی کمپنی کے بوئنگ طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ملائیشیا میں روک لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر روکا گیا۔ بی ایم ایچ رجسٹریشن نمبر کے حامل طیارے کو ایئرپورٹ انتظامیہ نے دوسری بار روکا ہے ۔ طیارہ مقامی عدالت کے… Continue 23reading واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا

حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،مفتاح اسماعیل

datetime 30  مئی‬‮  2023

حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے واحد طریقہ آئی ایم ایف ہے ہم 2،4ماہ معیشت کھینچ سکتے ہیں لیکن آئی ایم ایف کے پاس جانا ہو گا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان کا بانڈ ڈسکائونٹ پر ٹریڈ ہو رہا… Continue 23reading حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،مفتاح اسماعیل

راولپنڈی، ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران سیشن جج کو قتل کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2023

راولپنڈی، ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران سیشن جج کو قتل کردیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیشن جج جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق روات کے علاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی، اس موقع پر گھر میں موجود سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد… Continue 23reading راولپنڈی، ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران سیشن جج کو قتل کردیا

ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیا گیا تھا، فردوس عاشق

datetime 30  مئی‬‮  2023

ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیا گیا تھا، فردوس عاشق

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کے لئے ہی تیار کیا گیا تھا، جس جماعت نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اس جماعت میں ایسے شرپسند آئے، یہ ہمارے نیشنل کاز کی توہین ہوئی ۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا… Continue 23reading ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیا گیا تھا، فردوس عاشق

سیف اللّٰہ نیازی کا پی ٹی آئی میں واپسی کا اشارہ

datetime 30  مئی‬‮  2023

سیف اللّٰہ نیازی کا پی ٹی آئی میں واپسی کا اشارہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف آگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی نے اشارہ دیا ہے کہ وہ واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے ۔ جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق یہ اشارہ انہوں نے پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دیا ہے۔ سینیٹر… Continue 23reading سیف اللّٰہ نیازی کا پی ٹی آئی میں واپسی کا اشارہ

دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور

datetime 29  مئی‬‮  2023

دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے واقعات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کے خلاف لاہور میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں 25 ہزار روپے کے مچلکوں پر حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں جمعرات تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت… Continue 23reading دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور

بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، عمران خان

datetime 29  مئی‬‮  2023

بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، عمران خان

مجھے جیل میں بند کریں گے تو اس کا ردعمل ہوگا، کارکن کہتے ہیں ان کی ریڈ لائن ہوں تو کیا میں یہ کہتا کہ میں ریڈ لائن نہیں؟،چیئرمین پی ٹی آئی لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ… Continue 23reading بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، عمران خان

Page 711 of 12128
1 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 12,128