نوازشریف اچھے آدمی ہیں، شہزاد اکبر
اسلام آباد: سابق مشیر احتساب ڈاکٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نوازشریف اچھے آدمی ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے، وہ تباہی کے ذامہ دار ہیں۔موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔شہباز شریف… Continue 23reading نوازشریف اچھے آدمی ہیں، شہزاد اکبر