جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ملک میں ایک ہی روز عید کیلئے متحرک

datetime 3  اپریل‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد پورے ملک میں ایک ہی روز عیدالفطر کیلئے محترک ہوگئے۔ ایک بیان میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آغازایک ہی روز ہوا ہے ،انشا اللہ شہادت کے مطابق عیدالفطر بھی ایک ہی روز ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ اس حوالے سے وہ تمام مکاتب فکر کے علماء سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا گھرانہ 50 سال سے دین کی خدمت کر رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…