جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے 6اپریل کو پریڈ گرانڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گرائونڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 6 اپریل کو پریڈ گرائونڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں لیلتہ القدر کے حصول کی جستجوکے پیش نظر 6اپریل 2024کو پریڈ گرانڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…