جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں ابرار الحق کے شو کے دوران تلخ کلامی، پی ٹی آئی کے کارکنان نے گلوکار کو گھیر لیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

لندن میں ابرار الحق کے شو کے دوران تلخ کلامی، پی ٹی آئی کے کارکنان نے گلوکار کو گھیر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلوکار ابرار الحق کے لندن شو میں تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس کو بلا لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان ، ابرار الحق کے گارڈز اور میڈیا کے درمیان تلخ کلامی کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر انتظامیہ کی جانب سے پولیس… Continue 23reading لندن میں ابرار الحق کے شو کے دوران تلخ کلامی، پی ٹی آئی کے کارکنان نے گلوکار کو گھیر لیا

کراچی کے ایک اور اہم سابق رکن قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں

datetime 29  مئی‬‮  2023

کراچی کے ایک اور اہم سابق رکن قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں

کراچی (این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔پیر کو سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کرتا… Continue 23reading کراچی کے ایک اور اہم سابق رکن قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں

پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے کر دیے گئے

datetime 29  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسندوں کو فوجی عدالت کے حوالے کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق فوجی عدالتوں کے حوالے کیے جانے والے شرپسندوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب 9مئی کو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے کر دیے گئے

ویمن ونگ پنجاب کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کا PTI چھوڑنے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023

ویمن ونگ پنجاب کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کا PTI چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر وائس پریزیڈنٹ، ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پیر کو یہاں ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق کی گئی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، 2010ء سے پی ٹی… Continue 23reading ویمن ونگ پنجاب کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کا PTI چھوڑنے کا اعلان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)این سی اے 190 ملین پائونڈ اسیکنڈل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا نام قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے عمران… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں،سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 29  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں،سیاست میں ہلچل مچ گئی

سرگودھا(این این آئی)تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں اور پانچ مزید وکٹیں گرنے کی قیاس آرائی نے سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ تحریک انصاف کے سرگودھا میں رہنماؤں تحریک انصاف میٹروپولٹین کارپوریشن کی صدر،سابق رکن صوبائی اسمبلی و سابق امیدوار این اے 90… Continue 23reading تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں،سیاست میں ہلچل مچ گئی

عمران خان کا ایک اور یو ٹرن، اپنا بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

عمران خان کا ایک اور یو ٹرن، اپنا بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا

لاہور (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، انکار… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور یو ٹرن، اپنا بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم لیڈکریں گے۔ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا حصہ ہیں،کیا ہمیں دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ مذاکراتی… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

نارووال سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023

نارووال سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

نارووال ( این این آئی)نارووال سے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی،نارووال سے ضلعی جنرل سیکرٹری اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 49نارووال سجاد مہیس نے پی ٹی آئی چھوڑ کر ٹکٹ واپس کر دیا ۔اپنے ویڈیو بیان میں سجاد مہیس نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن… Continue 23reading نارووال سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

Page 713 of 12128
1 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 12,128