دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ’ بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا
لاہور: مون سون بارشیں غیر معمولی شدت اختیار کرنے کیلئے تیار، کئی دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جمعرات کو نیشنل… Continue 23reading دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ’ بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا