منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدارسنگھ میں بھائی اور بہن نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق واقعے پر اہلِ خانہ نے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی کرانے سے سے انکار کر دیا ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بہن بھائی کی مبینہ خودکشی پر اہلِ خانہ نے پولیس کو تحریری بیان دیا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑی بہن کو طلاق کا طعنہ دیا تھا، جس پر بہن نے بھائی کے سامنے زہریلی گولیاں کھا لیں۔اہلِ خانہ کا بیان میں کہنا ہے کہ بہن سے ایک زہریلی گولی چھین کربھائی نے بھی کھا لی۔پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق دونوں کو میڈیکل کالج اسپتال لے جایا گیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…