پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ زیادتی

datetime 5  اپریل‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہورمیں دو اوباش ملزمان نے راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس کے مطابق راوی روڈ کے قریب ملزمان مبینہ طور پر راشن کا جھانسہ دیکر بچیوں کو کارخانے میں لے گئے اور نشہ اور جوس پلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کرنے والے ملزمان پھول فروش اور سگے بھائی ہیں ۔جبکہ متاثرہ بچیوں کی عمریں بارہ سال اور پندرہ سال ہیں جن کا میڈیکل اور ڈی این اے سیمپل لیے جارہے ہیں ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ پولیس نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ، جلد گرفتار ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…