منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع

datetime 5  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع کردیے گئے۔ سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں سوئی سدرن نے کارروائی کرتے ہوئے بتایا کہ 2,500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے۔سوئی سدرن حکام کے مطابق سالانہ 24 لاکھ کیوبک میٹر گیس چوری کی جا رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…