منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع، فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا

datetime 17  جولائی  2023

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع، فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیاجس میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ۔پیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع، فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان’ 57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کاپارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 17  جولائی  2023

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان’ 57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کاپارٹی میں شمولیت کا اعلان

پشاور (این این آئی)سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق… Continue 23reading پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان’ 57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کاپارٹی میں شمولیت کا اعلان

وزیر اعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت شروع کر دی

datetime 17  جولائی  2023

وزیر اعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت شروع کر دی

لاہور ( این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت آنے میں دو تین ہفتے باقی ہیں، وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن… Continue 23reading وزیر اعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت شروع کر دی

پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2023

پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا اعلان کر دیا

پشاور: پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا انتخاب کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے اپنی الگ جماعت کے قیام کے سلسلے میں اسلام آباد اور پشاور میں اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے اپنی الگ جماعت ”پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا، ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے،پرویزخٹک

datetime 16  جولائی  2023

تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا، ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے،پرویزخٹک

پارٹی نہ بناسکا تو کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکتا ہوں،سابق وفاقی وزیر کی غیر رسمی گفتگو پشاور (این این آئی)سابق وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جھنڈے تلے مزید سیاست نہیں کروں گا۔ تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا ہوں۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پرویزخٹک نے کہا کہ اولین… Continue 23reading تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا، ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے،پرویزخٹک

ابتدائی 6 ماہ کے دوران 3 لاکھ 95 ہزار افراد بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

datetime 16  جولائی  2023

ابتدائی 6 ماہ کے دوران 3 لاکھ 95 ہزار افراد بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

لاہور( این این آئی)رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ (جنوری تا جون)کے دوران 3 لاکھ 95 ہزار 166 افراد بیرون ملک روزگار کے حصول کیلئے جا چکے ہیں۔تارکین وطن میں پنجاب سے سب سے زیادہ 2 لاکھ 23 ہزار 90 افراد بیرون ملک گئے، خیبرپختونخوا ہ سے 1 لاکھ 16 ہزار 794 ، سندھ سے… Continue 23reading ابتدائی 6 ماہ کے دوران 3 لاکھ 95 ہزار افراد بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

datetime 15  جولائی  2023

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف نیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب)نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو17جولائی کو طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو 17جولائی کو دن 10بجے طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا… Continue 23reading توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

پرویزخٹک نے عمران خان کیخلاف باتیں نہیں کیں،بیٹے کا بیان

datetime 15  جولائی  2023

پرویزخٹک نے عمران خان کیخلاف باتیں نہیں کیں،بیٹے کا بیان

پشاور(این این آئی)سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے بیٹے اشتیاق خٹک نے والد کے نام سے منسوب تمام بیانات جھوٹ قرار دے دئیے۔ٹی وی سے گفتگو میں اشتیاق خٹک نے کہاکہ پرویز خٹک عنقریب سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔انہوں نے کہاکہ والد پرویزخٹک نے عمران خان کیخلاف باتیں نہیں کیں۔انہوںنے کہاکہ میرے والد کے نام… Continue 23reading پرویزخٹک نے عمران خان کیخلاف باتیں نہیں کیں،بیٹے کا بیان

عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے، فیاض چوہان

datetime 14  جولائی  2023

عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے، فیاض چوہان

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے جس جس اقدام سے پاکستان کو نقصان پہنچا، بے نقاب کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف معاہدہ توڑ کر پاکستان کو ڈیفالٹ… Continue 23reading عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے تھے، فیاض چوہان

1 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 12,230