جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

میانوالی،ہسپتال کی آیا سے 2افرادکی مبینہ زیادتی

datetime 31  مارچ‬‮  2024 |

میانوالی (این این آئی)میانوالی کے مدر اینڈچائلڈ ہسپتال کی آیا سے2افرادکی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آیا کو 2افراد ہسپتال لے جانے کا دھوکا دے کر شادیہ لے گئے، جہاں ویرانے میں لے جا کر دونوں ملزمان نے اس سے زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیاکہ زیادتی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے اور جاتے ہوئے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو بہت برا ہوگا۔پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…