اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ

مکوآنہ (این این آئی)2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق اگلے 5 برسوں کے دوران دنیا بھر میں 8 کروڑ 30 لاکھ ملازمتیں ختم جبکہ 6 کروڑ 90 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی تازہ ترین ”فیوچر آف جابس 2023ء… Continue 23reading 2027ء تک دنیا میں 1 کروڑ 40 لاکھ ملازمتوں میں کمی واقع ہونے کا خدشہ

عثمان بزدار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

datetime 4  مئی‬‮  2023

عثمان بزدار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں آج ( جمعہ ) تک توسیع کردی ۔ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کے لئے دائر درخواست پر… Continue 23reading عثمان بزدار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

2023 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

datetime 4  مئی‬‮  2023

2023 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

مکوآنہ (این این آئی)رواں سال 2023 کا پہلا چاند گرہن 5 مئی کو ہوگا جو پاکستان سمیت ایشیا، یورپ اور عرب کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 5 مئی جمعے کو رات 8 بجکر 14 منٹ پر شروع ہوگا اور رات کے 10 بجکر 22 منٹ پر عروج… Continue 23reading 2023 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

datetime 4  مئی‬‮  2023

پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں روز بروز بڑھ رہی ہیں اور اس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں آٹے کی قیمت میں تقریباً تین… Continue 23reading پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

قاسم سوری نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

قاسم سوری نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو… Continue 23reading قاسم سوری نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

datetime 4  مئی‬‮  2023

ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

لودھراں (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس کو ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس کے والد نے الزام لگایا کہ چار پانچ ماہ قبل ملزم صادق کریم اپنی والدہ کو ڈرپ لگوانے کے بہانے میری بیٹی کو… Continue 23reading ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  مئی‬‮  2023

درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں بزرگ بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے، درگاہ کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عملے کی غفلت کی وجہ سے درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن… Continue 23reading درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

datetime 4  مئی‬‮  2023

غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نصر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا اور درخواست گزارکی جانب سے… Continue 23reading غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج کا طنز

datetime 4  مئی‬‮  2023

عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج کا طنز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس میں جمعرات کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے… Continue 23reading عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج کا طنز

Page 714 of 12055
1 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 12,055