جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 29  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم نے انٹرویو کے بہانے بلایا اور زیادتی کی، مجھے دھمکیاں دی گئی فہد کہتا تھا کہ اس کا والد پولیس کا اعلی افسر ہے۔

خاتون نے آئی جی سندھ سے درخواست کی کہ فہد کو گرفتار کیا جائے اگر ملزم کو سزا نہ ہوئی تو میں خودکشی کرلوں گی۔تفتیشی پولیس کے مطابق ملزم ضمانت پر ہے ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کے کپڑے اور دیگر شواہد سیل کردیے گئے ہیں، واقعے کا مقدمہ تھانہ شارع فیصل میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں چند روز پہلے درج کیا گیاتھا۔مقدمے میں زیادتی اور اسلحے کے زور پر قتل کی دھمکی دفعات لگائی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…