جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

datetime 30  مارچ‬‮  2024 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے سلانوالی میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے لڑکی کو مبینہ طورپرتشددکا نشانہ بھی بنایا تھا جس کے بعد اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا تاہم معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور فوری طور پر کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

دوسری جانب چیچہ وطنی کے نواحی گائوں میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص اس کا رشتے دار ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…