جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

پشاور (این این آئی)پشاور سے سابق ایم این اے شوکت علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک نہیں ہوگا تو کچھ بھی نہیں ہوگا، عوام فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں، جب بھی کوئی سخت وقت آیا تو عوام میرے ساتھ اس… Continue 23reading ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

عمران خان نے عمر ایوب اور رؤف حسن کوپارٹی کے بڑے عہدے دیدئیے

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے عمر ایوب اور رؤف حسن کوپارٹی کے بڑے عہدے دیدئیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب خان کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا۔ عمران خان نے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسد عمر کی جانب سے سیکر ٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا گیا تھا۔عمر ایوب خان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے… Continue 23reading عمران خان نے عمر ایوب اور رؤف حسن کوپارٹی کے بڑے عہدے دیدئیے

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

پشاور (این این آئی) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی) سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، کمپنی نے حکومت سے 45 کروڑ روپے کے بقایاجات مانگ لئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی نجی کمپنی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام خط لکھا ہے جس میں… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ہے، سرگودھا، چیچہ وطنی، بہاولنگر اورخانیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر… Continue 23reading ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی سات ممبران… Continue 23reading عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لئے کمیٹی کا اعلان کر دیا

پی ڈی ایم قائدین کیلئے روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند ہے،عمران خان کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  مئی‬‮  2023

پی ڈی ایم قائدین کیلئے روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند ہے،عمران خان کا حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے میں جب معیشت ہماری نگاہوں کے سامنے بکھر رہی ہے قوم پر مسلط فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے، پی ڈی ایم قیادت کو روپے کی… Continue 23reading پی ڈی ایم قائدین کیلئے روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند ہے،عمران خان کا حیران کن دعویٰ

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے،ریحام خان

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے،ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان نے پی ٹی آئی کے غول درغول پارٹی چھوڑ جانے والے کارکنوں سے متعلق… Continue 23reading عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے،ریحام خان

شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

datetime 27  مئی‬‮  2023

شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

جہانگیر ترین سے رابطے، فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

جہانگیر ترین سے رابطے، فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے فواد چوہدری نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ واضح رہے… Continue 23reading جہانگیر ترین سے رابطے، فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا

Page 720 of 12128
1 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 12,128