دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، ن لیگ کا اعلان
نارووال (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ (ن )لیگ کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، ملکی مسائل کا حل کسی واحد سیاسی جماعت کے پاس نہیں۔احسن اقبال نے ایم این اے وجیہہ اکرم کے والد کی رسم چہلم کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، ن لیگ کا اعلان