اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان 6 ماہ میں 35 لاکھ سے زائد کا کھانا کھا گئے،جیل حکام کا انوکھا دعویٰ

datetime 22  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان جیل میں 6 ماہ کے دوران 35 لاکھ سے زائد کا کھانا کھاگئے جبکہ وہ اس دوران 976 ملاقاتیں کرچکے ہیں۔جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمران خان کی جیل سے تصویر لیک کرنے والے کا پتا چل گیا ہے۔اس ضمن میں ہونے تحقیقات کے مطابق سابق چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں ایک وکیل نے پین کیمرہ سے تصویر لی جس کا تعلق لاہور سے ہے۔

ذمہ داروں کے خلاف ایکشن کی سفارش کر دی گئی۔انہوں نے کہا کہ جیل ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق چئیرمین تحریک انصاف اڈیالہ جیل میں گزشتہ 6 ماہ میں 976 ملاقاتیں کرچکے ہیں ۔ ملاقات کرنے والوں میں 65 مختلف شخصیات ہیں۔ سابق چئیرمین تحریک تحریک انصاف کی خوراک کی مد میں چھ ماہ میں 35 لاکھ روپے سے زائد خرچ کرچکے ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق جیل میں سات ہزارسے زائد قیدیوں نے 6 ماہ میں 7256 ملاقاتیں کیں۔ مجموعی طورپرتین سے چارسو افراد ہر ہفتے قیدیوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…