پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب نے 100پاکستانی نرسز کو ملک بدر کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نےدستاویزات کی تصدیق میں جعلسازی ثابت ہونے پر 100 کے قریب پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا گیا جب سعودی حکومت کو معلوم ہواکہ بھرتیاں کرنے والی نجی فرم نے متعدد نرسوں کیلئے ایک ہی تصدیقی رپورٹ جمع کروا دی ۔ اہل ہونے کے باوجود نرسیں ایک سکینڈل کا شکار ہوئیں جس میں ان کی اسناد کی جعلی آن لائن تصدیق شامل تھی۔

سعودی حکام نے نرسوں کے دستاویزات کی آن لائن سکریننگ کی جس دوران جعلسازی کا پردہ فاش ہوا تو انہیں واپس وطن بھیج دیا گیا ۔واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد وزارت اوورسیز پاکستانیز نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد مقامی حکام نے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ریکروٹر کا لائسنس معطل کر دیا اور اسے بلیک لسٹ بھی کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…