جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

datetime 25  مئی‬‮  2023

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے طلبی… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

سندھ حکومت کا ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2023

سندھ حکومت کا ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی ( این این آئی)سندھ حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی متعارف کروانے اور پیپلزبس سروس میں 500 نئی بسیں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ سمیت دیگر امور پر مشاورت کیلئے اہم اجلاس ہوا جس میں ماحول دوست الیکٹرک… Continue 23reading سندھ حکومت کا ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ

معروف یونیورسٹی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

معروف یونیورسٹی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا

لاہور( این این آئی) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا جسے طلبا ء اور انتظامیہ نے تحقیق کیلئے مفید قرار دیا ہے۔تعلیمی اداروں میں طلبا ء کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال پر اساتذہ کے درمیان جہاں ایک خوف پایا جارہا ہے وہیں لاہور کی… Continue 23reading معروف یونیورسٹی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا

نو مئی کے واقعات کے بعد 40سے زائد رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ، فہرست جار ی

datetime 25  مئی‬‮  2023

نو مئی کے واقعات کے بعد 40سے زائد رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ، فہرست جار ی

اسلام آباد (این این آئی)نو مئی کے واقعات کے بعد چاروں صوبوں میں مرکزی رہنمائوں سمیت40سے زائد رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو چھوڑنے والے پنجاب کے رہنمائوں میں سینئر نائب صدر شیریںمزاری ،سینئر نائب صدر فوا د چوہدری ،سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن شوہان ،سابق ایم… Continue 23reading نو مئی کے واقعات کے بعد 40سے زائد رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے ، فہرست جار ی

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2023

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی میں کورنگی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارموں سے مردہ مرغیاں خرید کر شہر میں سپلائی کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔ عوامی کالونی میں گشت کے دوران پولیس نے دو سوزوکی پک اپ کو تلاشی کے لیے روکا تو اس پر مردہ مرغیاں لوڈ… Continue 23reading مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

کراچی میں متعدد افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا یونٹ انچارج گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2023

کراچی میں متعدد افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا یونٹ انچارج گرفتار

کراچی(این این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی سے ایم کیو ایم لندن کے کارکن کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم ایم کیو ایم لندن کورنگی سیکٹر کا مفرور سابق یونٹ انچارج ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق گرفتار ملزم وصی احمد خان عرف کاشف کو کورنگی کے… Continue 23reading کراچی میں متعدد افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا یونٹ انچارج گرفتار

لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑینگے’ شیخ رشید

datetime 25  مئی‬‮  2023

لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑینگے’ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پرکوئی اثر نہیں پڑتا فیصلے وہی کر رہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہیں ،سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں ،جو لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں ان میں سے کوئی… Continue 23reading لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑینگے’ شیخ رشید

پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

datetime 25  مئی‬‮  2023

پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں 9مئی کو ہونے و الے پرتشدد واقعات کے بعد ہونے والی نظربندیوں پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں ایم پی او 3اور 16کے تحت نظر بندیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ… Continue 23reading پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

آپ سے مقابلہ بھرپور رہا، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

datetime 25  مئی‬‮  2023

آپ سے مقابلہ بھرپور رہا، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ سے مقابلہ بھرپور رہا۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ آپ سے سیاسی مقابلہ رہا اور بھرپور رہا، آپ کی ٹوئٹ… Continue 23reading آپ سے مقابلہ بھرپور رہا، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

Page 729 of 12128
1 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 12,128