ہولی فیملی ہسپتال بند ، بے نظیر بھٹو ہسپتال میں رش لگ گیا ،ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا
راولپنڈی (این این آئی)ہولی فیملی ہسپتال کی تزین و آرائش کے باعث بندش کا معاملہ ،بے نظیر بھٹو ہسپتال میں مریضوں کا رش لگ گیا، ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال میں مریضوں کا بڑھتا ہوا رش کے سامنے وسائل ناکافی ہیں،مریضوں کے رش کے باعث ڈیوٹی پر… Continue 23reading ہولی فیملی ہسپتال بند ، بے نظیر بھٹو ہسپتال میں رش لگ گیا ،ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا