جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

datetime 23  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ کیا، کال کے لیے ایک نمبر افغانستان اور دوسرا ایران کا استعمال کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خاتون اور اس کی بیٹی کے گھر کی تصویریں بھیج کے خوفزدہ بھی کیا جس کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…