ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی اہلیہ کا شہباز گِل کو کرارا جواب

datetime 23  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی پر ہونے والی تنقید پر اہلیہ نے بھی خاموشی توڑ دی۔خیال رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے شاہد آفریدی پی ٹی آئی ٹرولز کے نشانے پر ہیں، ٹرولنگ کا آغاز کرنے والی پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل ہیں جنہوں نے شاہد آفریدی کے ایک دورے کے دوران قمیص شلوار زیب تن کرنے کو عمران خان کی کاپی قرار دیا۔

شہباز گِل سمیت پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شاہد آفریدی کیخلاف منفی مہم پر اب انکی اہلیہ نادیہ شاہد نے بھی ایک پوسٹ شیئر کی۔انہوں نے شہباز گِل کی پوسٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے لگتا تھا آپ بہت سمجھدار اور پڑھے لکھے ہیں لیکن زیادہ وی لاگنگ اور ٹوئٹس کرنے سے آپ کی عقل میں کمی آگئی ہے۔‘اپنی پوسٹ کے آخر میں نادیہ شاہد نے عمران خان کی طرفداری کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ خان صاحب کی ایسے لوگوں سے حفاظت فرمایے ، آمین‘۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…