منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

datetime 25  جون‬‮  2023

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

صدر علوی کی عدم موجودگی، حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

datetime 25  جون‬‮  2023

صدر علوی کی عدم موجودگی، حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی کی غیر موجودگی کی وجہ سے حکومت کو الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنانے کا بڑا موقع مل گیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے ہیں جس کے بعد چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی… Continue 23reading صدر علوی کی عدم موجودگی، حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

نواز شریف عید الاضحی اپنے اہلخانہ کیساتھ لندن میں نہیں بلکہ کہاں منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف عید الاضحی اپنے اہلخانہ کیساتھ لندن میں نہیں بلکہ کہاں منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف عید الاضحی دبئی میں اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مزید ایک ہفتہ قیام کرنے کا امکان ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا جلد پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات… Continue 23reading نواز شریف عید الاضحی اپنے اہلخانہ کیساتھ لندن میں نہیں بلکہ کہاں منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیے

datetime 25  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیے

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی نے میئر انتخاب میں حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے پرمزید 6 یو سی چیئرمینز کو پارٹی سے نکال دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے گیارہ رکنی انکوائری کمیٹی کی سفارش پر مزید چھ چیئرمینوں کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لیے نوٹس… Continue 23reading پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیے

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

دبئی( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ملاقاتوں کے پہلے سیشن کا اختتام ہوگیاجبکہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جا رہا ہے جس میںوطن واپسی کے لئے قانونی الجھنوں کے سلجھانے پر مشورے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سیاست کا مرکز ابھی دبئی رہے گا، کئی… Continue 23reading نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف کے سر سے تا حیات نا اہلی کی تلوار ہٹ گئی

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف کے سر سے تا حیات نا اہلی کی تلوار ہٹ گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال،الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دینے کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ،بل کی منظوری سے نوازشریف جہانگیرترین سمیت دیگر کے لئے اہلیت کی راہ ہموار ہوگئی ۔ اتوار کو حکومت نے الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظوری… Continue 23reading نواز شریف کے سر سے تا حیات نا اہلی کی تلوار ہٹ گئی

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش، عائشہ کو مزید کتنی لڑکیوں کے ساتھ بنگلے پر پہنچایا گیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2023

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش، عائشہ کو مزید کتنی لڑکیوں کے ساتھ بنگلے پر پہنچایا گیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)جناح اسپتال کراچی میں لڑکی کی لاش والے واقعے میں معلوم ہوا کہ عائشہ کو 4 مزید لڑکیوں کے ساتھ بنگلے پر پہنچایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں جمعہ کو کچھ افراد عائشہ نامی ایک ٹک ٹاکر لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے ذرائع کا کہنا… Continue 23reading جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش، عائشہ کو مزید کتنی لڑکیوں کے ساتھ بنگلے پر پہنچایا گیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں، متعددافراد جاں بحق، 60سے زائد زخمی

datetime 25  جون‬‮  2023

دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں، متعددافراد جاں بحق، 60سے زائد زخمی

دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں،7افراد جاں بحق، 60سے زائد زخمی نوابشاہ(این این آئی) سندھ کی تحصیل نوابشاہ میں دو مسافر کوچیں بری طرح ٹکرا گئیں، حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں علی الصبح بلوچ پور اسٹاپ کے قریب مخالف سمتوں سے آنے… Continue 23reading دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں، متعددافراد جاں بحق، 60سے زائد زخمی

محکمہ موسمیات کی ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

datetime 25  جون‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں اتوار سے پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو تیس جون تک جاری رہیں گی ۔چکوال، جہلم، سیالکوٹ، گلگت بلتستان، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، سکھر، جیکب آباد، بارکھان،سبی اور ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

1 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 12,230