منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

datetime 26  جون‬‮  2023

نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں نے قومی اسمبلی سے نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ہونے کے بعد پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین کو ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف… Continue 23reading نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

نیشنل لاجسٹک سیل نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا

datetime 26  جون‬‮  2023

نیشنل لاجسٹک سیل نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا۔ این ایل سی نے اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک کارگو سروس شروع کردی ہے۔دو طرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے ٹرکوں کا قافلہ برآمدی سامان لے کر چین روانہ ہوئے تھے… Continue 23reading نیشنل لاجسٹک سیل نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا

پی ٹی آئی نے کے پی میں کتنے لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا،نگران صوبائی وزیر کا بڑا دعویٰ

datetime 25  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی نے کے پی میں کتنے لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا،نگران صوبائی وزیر کا بڑا دعویٰ

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) کے نگران وزیر صنعت و تجارت عدنان جلیل نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 9 سالہ دور حکومت میں صوبے میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا۔ایک انٹرویومیں خیبرپختونخوا کے نگران وزیر صعنت و تجارت عدنان جلیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے کے پی میں کتنے لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا،نگران صوبائی وزیر کا بڑا دعویٰ

آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات متوقع

datetime 25  جون‬‮  2023

آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات متوقع

دبئی /کراچی (این این آیئ)سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی چلے گئے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری دبئی میں چند روز… Continue 23reading آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات متوقع

عبدالاکبر چترالی نے حکومت کے اتحادی ارکان کو ’مفاد پرست‘ قرار دے دیا

datetime 25  جون‬‮  2023

عبدالاکبر چترالی نے حکومت کے اتحادی ارکان کو ’مفاد پرست‘ قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عبدالاکبر چترالی نے حکومت کے اتحادی ارکان کو ’مفاد پرست‘ قرار دے دیا۔جماعت اسلامی پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کے ارکان کو مفاد پرست قرار دے دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی خصوصی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے… Continue 23reading عبدالاکبر چترالی نے حکومت کے اتحادی ارکان کو ’مفاد پرست‘ قرار دے دیا

نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

datetime 25  جون‬‮  2023

نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

پسرور /شیخوپورہ /نارووال (این این آئی)پسرور، شیخوپورہ اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے واقعات نارووال کے نواحی علاقوں چانگو والی، پنج پیر، رتیہ خورد… Continue 23reading نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے

datetime 25  جون‬‮  2023

آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں اور وہ گزشتہ روز دبئی پہنچے تھے۔نواز شریف کو… Continue 23reading آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے

ایک اور اہم ترین ہنما نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

datetime 25  جون‬‮  2023

ایک اور اہم ترین ہنما نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

خوشاب (این این آئی)سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر رکن اور قومی اسمبلی حلقہ این اے 94 خوشاب سے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔احسان اللہ ٹوانہ نے سوشل میڈیا پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا، احسان اللہ ٹوانہ نے کہا کہ خرابی صحت کی وجہ سے پارٹی… Continue 23reading ایک اور اہم ترین ہنما نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 25  جون‬‮  2023

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

لنڈی کوتل(این این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خیبر کی جانب سے حکم نامے میں کہا گیا کہ سابق وفاقی وزیر نے سٹیٹ اداروں کے خلاف بیان بازی کی ہے جو علاقے کے امن وامان… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

1 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 12,230