اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اہل فلسطین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا ہے، بیرسٹر سیف

datetime 24  مارچ‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اہل فلسطین کیلیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ فلسطینی سفیر کو دعوت دے کر امدادی رقم انکے حوالے کی جائے گی۔بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…