جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بشری ٰبی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز شریف اور مریم نواز ہوںگی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

datetime 27  مارچ‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کے حوالے سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بنی گالہ میں ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، گزشتہ دنوں ان کے کھانے میں کچھ ملا گیا تھا جس سے انکی طبیعت خراب ہوگئی۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کا انتظام وانصرام حکومت خیبر پختونخوا کے حوالے کیا جائے۔مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بشری بی بی کو توشہ خانہ کے من گھڑت کیس میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ توشہ خانہ کے قیمتی تخائف ڈکارنے والی مریم نواز وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…