جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کر دیئے

datetime 28  مارچ‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں اپنے امیدوار نامزد کر دیئے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے مطابق این اے 119لاہور سے شہزاد فاروق، این اے 132قصور سے سردار محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

حماد اظہر کے مطابق پی پی 22چکوال سے حکیم نثار، پی پی 32 گجرات سے چودھری پرویز الٰہی ، پی پی 54نارووال سے اویس قاسم کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہو گی۔پی پی 139شیخوپورہ سے اعجاز بھٹی، پی پی 149لاہور حافظ ذیشان، پی پی 158سے مونس الٰہی اور پی پی 164 سے یوسف میو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے بتایا ہے کہ باقی امیدواروں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…