جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

خاتون و مرد کو قتل اور لاشیں پلاسٹک ڈرم میں بند کرکے پھینکنے والا اشتہاری گرفتار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی) خاتون اور مرد کو قتل کے بعد ان کی لاشیں پلاسٹک ڈرم میں بند کرکے پھینکنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا۔آرگنائزڈ کرائم یونٹ اغوا برائے تاوان سیل لاہور نے شیخوپورہ کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کے دوران دہرے قتل کی واردات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے گزشتہ سال تھانہ نشترکالونی لاہور کے علاقے میں ایک مرد اور عورت کو قتل کر دیا تھا اور دونوں کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کو پلاسٹک کے ڈرموں میں بند کر کے کمہاں پنڈ رنگ روڈ کے قریب پھینک دیا تھا۔ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلی جنس اور تجربہ کار افسران کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…