جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اورفیض حمید کےکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پیش رفت نہ ہو سکی

datetime 25  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ، جنرل فیض حمید و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پیش رفت نہ ہو سکی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی۔پیر کو چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل نے بتایا سینئر وکیل راجہ رضوان عباسی موجود نہیں،کیس ملتوی کیا جائے،عدالت نے بغیر کاروائی آگے بڑھائے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…