منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اگر حکمران اپنے اثاثے ملک کے اندر لے آئیں توملک کے آدھے مسئلے حل اورآئی ایم ایف کا دبائو کم ہوجائے ، شیخ رشید

datetime 25  جون‬‮  2023

اگر حکمران اپنے اثاثے ملک کے اندر لے آئیں توملک کے آدھے مسئلے حل اورآئی ایم ایف کا دبائو کم ہوجائے ، شیخ رشید

لاہور( این این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو میثاق معیشت سے پہلے کرپشن کاحساب دیناہوگا،نوازشریف کے آنے یا نہ آنے سے اب سیاست میں کوئی فرق نہیں پڑے گا،حکمرانوں کے اپنے اثاثے ، دولت ،اولادملک سے باہرہیں اگریہ ا پنے اثاثے ملک کے اندر لے… Continue 23reading اگر حکمران اپنے اثاثے ملک کے اندر لے آئیں توملک کے آدھے مسئلے حل اورآئی ایم ایف کا دبائو کم ہوجائے ، شیخ رشید

انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے، آصف زرداری

datetime 25  جون‬‮  2023

انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے، آصف زرداری

لاہور(پی پی آئی) پی پی کے شریک چیئر مین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اسکے پاس خود چل کر جائیں گے اور انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق قیام لاہور کے دوران پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی… Continue 23reading انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے، آصف زرداری

فیصل آباد : ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، بدنام زمانہ انتہائی مطلوب انسانی سمگلرگرفتار

datetime 25  جون‬‮  2023

فیصل آباد : ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، بدنام زمانہ انتہائی مطلوب انسانی سمگلرگرفتار

مکوآنہ ( این این آئی ) ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل فیصل آباد نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ انتہائی مطلوب انسانی سمگلرگرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق انسانی سمگلر طاہر ندیم کے خلاف 30 سے زائد مقدمات درج تھے، ملزم کیخلاف ایف آئی اے فیصل آباد سرکل میں 14 مقدمات اور 3… Continue 23reading فیصل آباد : ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، بدنام زمانہ انتہائی مطلوب انسانی سمگلرگرفتار

پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

datetime 25  جون‬‮  2023

پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

پشاور (این این آئی)پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،بم ڈسپوزل یونٹ نے متنی میں دس کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا۔پولیس کے مطابق پشاورکے نواحی علاقہ متنی میں برساتی نالے کے قریب پریشرککر میں بم نصب کیا گیا تھا۔اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ موقع پرپہنچ گیا۔ اورواٹربلاسٹ سے ککرمیں نصب دس کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا۔ملزموں… Continue 23reading پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد

datetime 25  جون‬‮  2023

9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد

ملتان (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں گرفتار سابق وفاقی وزیر مملکت و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت 8 جولائی تک ملتوی کرنے کا… Continue 23reading 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد خان درانی کا احسن اقدام ، قیمتی گھڑی کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا

datetime 25  جون‬‮  2023

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد خان درانی کا احسن اقدام ، قیمتی گھڑی کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد خان درانی کا احسن اقدام قیمتی گھڑی کا تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد ابراھیم الشیخ کی جانب سے تحفے میں ملنے والی قیمتی گھڑی… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد خان درانی کا احسن اقدام ، قیمتی گھڑی کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے،3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے،3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان

دبئی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر… Continue 23reading نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے،3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان

دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک

datetime 25  جون‬‮  2023

دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک

پشاور (این این آئی)ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت پہلے ختم ہوچکی ہے جب ہم دبئی سے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ شہری قتل

datetime 25  جون‬‮  2023

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ شہری قتل

پشاور (این این آئی)پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سکھ شہری منموہن سنگھ کو قتل کردیا۔ پشاور پولیس ترجمان کے مطابق گلدرہ کے علاقے میں رکشے میں گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے منموہن سنگھ کو قتل کیا۔واقعہ کے فوری بعد منموہن سنگھ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم… Continue 23reading پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ شہری قتل

1 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 12,231