جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

کراچی (این این آئی)نجی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ ہونے والے 300 سے زائد عمرہ زائرین گزشتہ 24 گھنٹے سے کراچی میں خوار ہو کر رہ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن سیرین ایئر کی پرواز ای آر 1801 نے گزشتہ دوپہر اسلام آباد سے جدہ کے لیے ٹیک… Continue 23reading کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماڑی پیٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائردریافت کیے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 11لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل وگیس… Continue 23reading سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

سکھر( این این آئی)ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن سکھر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیئے”153 PMA لانگ کورس کی www.joinpakarmy.gov.pk ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن 9 اکتوبر 2023 سے 17 نومبر 2023 تک جاری ہے۔ FA/Fsc یا اس کے مساوی جبکہ (55%) نمبروں… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں 43 سالہ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، عیسائیت سے تعلق رکھنے والی ڈوئی ڈورہ لیرہ” نے جامعہ آکر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، جس پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب متہمم مولانا فرحان نعیم نے نومسلمہ کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں… Continue 23reading جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

پروسیجر ایکٹ کی سماعت،پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پروسیجر ایکٹ کی سماعت،پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، اگر کوئی مریض مر رہا ہو تو کیا میڈیکل کی سمجھ رکھنے والا صرف اس لیے مریض کو مرنے دے کہ وہ… Continue 23reading پروسیجر ایکٹ کی سماعت،پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

10 سال کی بچی سے نکاح کرنیوالا دلہا گرفتار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

10 سال کی بچی سے نکاح کرنیوالا دلہا گرفتار

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں پولیس نے 10 سال کی بچی سے نکاح کرنے والے دلہا کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں کم عمر بچی سے شادی کرنے والے دلہا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading 10 سال کی بچی سے نکاح کرنیوالا دلہا گرفتار

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔مسقط سے آسلام اباد کی عمان ائیر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق عمان ائیر کی پرواز ڈبلیو… Continue 23reading مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پاکپتن،جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کرتے بیٹے کی ویڈیو وائرل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پاکپتن،جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کرتے بیٹے کی ویڈیو وائرل

پاکپتن(این این آئی)نواحی علاقے پیر کریاں میں ضعیف باپ پر بیٹے نے تشدد کیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس نے واقعے کا علم ہونے پر ضعیف باپ کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس کے… Continue 23reading پاکپتن،جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کرتے بیٹے کی ویڈیو وائرل

این او سی نہ رکھنے والی نجی ھائوسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیکر ان کے کھیوٹ بلاک کرنے کا حکم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

این او سی نہ رکھنے والی نجی ھائوسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیکر ان کے کھیوٹ بلاک کرنے کا حکم

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں این او سی نہ رکھنے والی نجی ھائوسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے کر ان کے کھیوٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا جس پر ان کے مالکان اور ڈویلپرز کے خلاف کاروائی کے لئے اقدامات جاری کر دیئے گے ہیں۔زرائع کے مطابق کمشنر… Continue 23reading این او سی نہ رکھنے والی نجی ھائوسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیکر ان کے کھیوٹ بلاک کرنے کا حکم

1 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 12,307