اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکیٹں گر گئیں

datetime 1  اگست‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکیٹں گر گئیں

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکیٹں گر گئیں ۔ کورکمیٹی ممبر و صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور سابق اْمیدوار تحصیل شاہ عالم نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مزید دو رہنما پارٹی چھوڑ کر پرویز… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکیٹں گر گئیں

وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے

datetime 29  جولائی  2023

وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف تیس جولائی کو لاہور قصور بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے ،اورجلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان ایک انٹرویومیں بتایاکہ دیہی علاقوں میں موٹر وے آنے سے زراعت کے شعبے میں انقلاب آسکتا ہے، تین فیزز میں موٹروے کو… Continue 23reading وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے

تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار

datetime 28  جولائی  2023

تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)پولیس نے تحریک انصاف کے دو سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو بھی راولپنڈی سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار

9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے،علی محمد خان

datetime 28  جولائی  2023

9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے،علی محمد خان

مردان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سینٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کو 80… Continue 23reading 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے،علی محمد خان

بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا

datetime 28  جولائی  2023

بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے جمعرات کو گوادر کا دورہ کیا جہاں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ اور چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت دیگر حکام نے انکا استقبال… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا کوئی بھی نمائندہ وزیراعظم کے دورہ گوادر میں انکے ہمراہ موجود نہیں تھا

موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 28  جولائی  2023

موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9اور 11محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے موبائل فون سروس کی بندش کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو با ضابطہ خط لکھ دیا ہے۔9محرم کو سیکٹر جی 6، جی 7میں دن 1سے رات 10بجے تک… Continue 23reading موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں ذلفی بخاری کے گھرچھاپہ

datetime 27  جولائی  2023

اسلام آباد میں ذلفی بخاری کے گھرچھاپہ

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر کو سیل کر دیا ۔ذلفی بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی… Continue 23reading اسلام آباد میں ذلفی بخاری کے گھرچھاپہ

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئی

datetime 27  جولائی  2023

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئی

پشاور (این این آئی)سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی لڑکی بھی شادی کیلئے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے ثمرباغ پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر دیر ضیا الدین نے بتایا کہ چینی لڑکی قبائلی ضلع باجوڑ کے رہائشی جاوید ہاشمی کے ساتھ گزشتہ روز دیر پہنچی تھی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئی

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا

datetime 25  جولائی  2023

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا

اسلام آباد:  وزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کوچیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات اور کھنڈرات قرار دے دیا۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی خواتین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ یہ اس شخص کی باقیات رہ… Continue 23reading خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا

1 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 12,267