خداحافظ خان صاحب! اجمل وزیر بھی اڑان بھر گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق مشیر اطلاعات کے پی کے اجمل وزیر نے بھی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران اجمل وزیر نے کہا ہے کہ وہ پارٹی سے الگ ہوتے ہوئےعمران خان کو بیسٹ آف لک کہا اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہو… Continue 23reading خداحافظ خان صاحب! اجمل وزیر بھی اڑان بھر گئے