تحریک انصاف میں جھاڑو پھر گیا ، آفتاب صدیقی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنےاور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلان
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کراچی کے صدررکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ اورویڈیوبیان میں ان ہوں نے کہا کہ میں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجومیسج کیا ہے اس کی تصدیق کرتا ہوں،اس کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں جھاڑو پھر گیا ، آفتاب صدیقی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنےاور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلان