گرفتار پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی کے گھر پر دوبارہ چھاپہ، اہم شخصیت گرفتار
ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے ملتان میں گھر پر پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا۔ پولیس کے مطابق زین قریشی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے رہائی کی مشروط… Continue 23reading گرفتار پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی کے گھر پر دوبارہ چھاپہ، اہم شخصیت گرفتار