جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار وزیر خارجہ،جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے،سرکاری ذرائع

datetime 8  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ ، سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر اورطارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے سابق نگران وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کی ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ذرائع نے بتایاکہ ملاقات میں سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے نگران حکومت کے دور میں خارجہ امور میں ہوئی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…