جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا۔وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کے لیے جاری زة کو نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بینک اکائونٹس اور ڈیپازٹس سے زکو ة کٹوتی کی حد ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر کردی گئی۔نفع نقصان کی شراکت پر کھلنے والے سیونگ اکائونٹس اور ڈیپازٹس پر کٹوتی ہوگی، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو کٹوتی کے لیے ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ اکائونٹس سے زکوة کٹوتی یکم رمضان کو کی جائے گی جس کے لئے بینک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…