پی ٹی آئی سپورٹر خدیجہ شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کی سپورٹر اور سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ پر 9 مئی کے سانحے کے دوران لاہور کور کمانڈر ہاؤس… Continue 23reading پی ٹی آئی سپورٹر خدیجہ شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا