بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

25 جون کے بعد کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنیکا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2023

25 جون کے بعد کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنیکا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے. جنگ اخبار میں سہیل افضل کی خبر کے مطابق کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے اپنے ممبران کے نام اعلان… Continue 23reading 25 جون کے بعد کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنیکا اعلان

ناردا میں 14ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

datetime 20  جون‬‮  2023

ناردا میں 14ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)میں اسمارٹ کارڈ،آئرس اور مردم شماری ٹیبلٹس کی خریداری میں 14ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں نادرا میں کرپشن کا خط پیش کیا۔ناردا ملازمین کا خط چیئرمین پی اے سی،… Continue 23reading ناردا میں 14ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے سینئر ترین رہنما کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

datetime 20  جون‬‮  2023

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے سینئر ترین رہنما کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید نے سینئر قانون دان اور پی پی رہنما لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ایکسپریس کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر نے پارٹی رکنیت ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لطیف کھوسہ نے پارٹی کی ریڈ… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے سینئر ترین رہنما کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

یونان کشتی سانحہ،جاں بحق 12 پاکستانیوں کے قانونی طور پر لیبیا جانے کا انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2023

یونان کشتی سانحہ،جاں بحق 12 پاکستانیوں کے قانونی طور پر لیبیا جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)یونان میں پیش آئے کشتی ڈوبنے کے سانحے میں جاں بحق ہونے والے 12 سے زائد پاکستانیوں کے قانونی طور پر لیبیا جانے کا انکشاف ہوا ہے۔یونان میں کشتی ڈوبنے کے سانحے اور انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق اب تک 12 سے زائد پاکستانیوں کی… Continue 23reading یونان کشتی سانحہ،جاں بحق 12 پاکستانیوں کے قانونی طور پر لیبیا جانے کا انکشاف

خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی

datetime 20  جون‬‮  2023

خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کی ہے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں،اس میں کیا مسئلہ ہے؟۔انہوں نے کہا کہ دوسروں کو مراعات ملیں تو… Continue 23reading خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی

ملک کی خراب معاشی صورتحال ، فوج نے بڑا منصوبہ بنا لیا

datetime 20  جون‬‮  2023

ملک کی خراب معاشی صورتحال ، فوج نے بڑا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عزم مصمم پاکستان کی کو معاشی ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے آج پاک فوج کی نگرانی و معاونت میں پاکستان کی اقتصادی بحالی کا وسیع منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے ۔ خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل ملک… Continue 23reading ملک کی خراب معاشی صورتحال ، فوج نے بڑا منصوبہ بنا لیا

انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتا چل گیا

datetime 20  جون‬‮  2023

انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتا چل گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کی گلیوں سے یونان کے سمندروں تک انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے نیٹ ورک کا پتا چلا لیا۔ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ایجنٹس نے سارا راز کھول دیا، لیبیا میں مقیم پاکستانی اپنے 3 بھائیوں کے ساتھ مل کر… Continue 23reading انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتا چل گیا

حکومت کا اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2023

حکومت کا اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں معاشی بحالی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں عسکری حکام سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں معاشی بحالی سے متعلق اہم فیصلے کیے… Continue 23reading حکومت کا اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ

قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر اتحادیوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

datetime 20  جون‬‮  2023

قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر اتحادیوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی) قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔ پیپلز پارٹی چاہتی ہے 10 اگست کو اسمبلیاں توڑ دی جائیں جب کہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی اس کے خلاف ہیں۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومتی… Continue 23reading قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر اتحادیوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

1 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 12,231