جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

انوار الحق کاکڑ وزرات ہائوسنگ کے نادہندہ نکلے ،نوٹس جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اسلا م آباد(این این آئی)سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزرات ہائوسنگ کے نادہندہ نکلے ،نوٹس جاری کر دیا گیا۔وزرات ہائوسنگ کے مطابق انوار الحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ ساڑھے 5سال سے رہائش پذیر رہے،انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے 5سال تک استعمال ہونے والی رہائشگاہ کا 60لاکھ کرایہ واجب ادا ہے۔

رپورٹس کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے منسٹر انکلیو میں رہائشگاہ کا ماہانہ کرایہ ادا نہیں کیا اور وزرات ہائوسنگ اینڈ ورکس نے رقم کی ادائیگی کیلئے انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا۔انوار الحق کاکڑ اب بھی منسٹرانکلیو کے بنگلہ نمبر 15میں رہائش پذیر ہیں،وہ گزشتہ ہفتے بطور نگراں وزیراعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…