اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج  کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 269… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔نوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق انہوں نےکہا کہ صدریو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2023

مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔دوسری جانب پیر کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت… Continue 23reading مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ، انٹر بینک میں مزید بڑا ضافہ

datetime 30  جنوری‬‮  2023

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ، انٹر بینک میں مزید بڑا ضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ،انٹر بینک میں مزیدبڑا ضافہ ہو گیا ۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا۔

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فورنزک رپورٹ منظر عام پرگئی۔حاصل ہونے والی فورنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ فورنزک پورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے موقع سے 31گولیاں یا… Continue 23reading عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والا لڑکا گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2023

معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والا لڑکا گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے ٹبی سٹی کی پولیس نے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والے گیارہ سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا جو معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے خواجہ سراؤں کے ساتھ مل کر لوگوں سے بھیک مانگتا تھا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کو پولیس سے ملنے والی اطلاع کے مطابق گیارہ… Continue 23reading معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والا لڑکا گرفتار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا حکام لاعلم نکلے

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا حکام لاعلم نکلے

اسلام آ باد(پی پی آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے میں وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو نظر انداز کرتے ہوئے خود ہی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات سے پہلے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔ذرائع… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا حکام لاعلم نکلے

فلمی دنیا میں قدم رکھنےوالے بھارتی سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

فلمی دنیا میں قدم رکھنےوالے بھارتی سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے فلم پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔دھونی انٹرٹینمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنے پہلے پروجیکٹ کا اعلان کردیا،یہ ایک تامل رومانوی ڈرامہ فلم ہے جسے Lets Get Married کا نام دیا گیا ہے۔موشن پوسٹر کے ذریعے فلم کی پہلی جھلک بھی دکھائی… Continue 23reading فلمی دنیا میں قدم رکھنےوالے بھارتی سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

حکومت نے 600 ارب روپے کےاضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

حکومت نے 600 ارب روپے کےاضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف وفد کے دورے سے پہلے حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 200سے 600ارب روپے تک کے اضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات میں طے ہوگا کہ کتنے نئے ٹیکس لگائے جائیں اور کتنے نان ٹیکس اقدامات… Continue 23reading حکومت نے 600 ارب روپے کےاضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی

Page 747 of 12055
1 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 12,055