پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے مجھے نامزد کردیا، شیر افضل کا دعوی

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پبلک اکانٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے ان کو نامزد کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ میں پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنے اوپر کیے گئے غیر متزلزل اعتماد کے لیے انتہائی مشکور ہوں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ٹریژری بینچوں کی طرف سے خرچ کیے جانے والے سرکاری خزانے کے ایک ایک روپے کا حقیقی معنوں میں حساب کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ پورے وفاقی عوامی اخراجات کے حقیقی فوائد ان کے اصل اور منصفانہ وصول کنند گان تک پہنچیں۔شیر افضل مروت نے کہاکہ میں اپنے ساتھیوں کو اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہوں کہ وہ اس بات پر بھروسہ رکھیں کہ میں انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…