جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کا مشروط رہائی سے انکار

datetime 19  مئی‬‮  2023

شاہ محمود قریشی کا مشروط رہائی سے انکار

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باجود وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے تاحال رہائی نہ ہوسکی۔وکیل بیرسٹرتیمور ملک نے کہا ہے کہ شاہ محمود کی رہائی کا حکم نامہ تحریری یقین دہانی سے مشروط تھا، شاہ محمود قریشی کو عدالتی حکم نامے اور… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کا مشروط رہائی سے انکار

ایک اور پی ٹی آئی رہنما عمران خان اور پارٹی کو چھوڑ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

ایک اور پی ٹی آئی رہنما عمران خان اور پارٹی کو چھوڑ گیا

اورکزئی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ملک جواد حسین نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ملک جواد حسین نے کہا کہ 9 مئی واقعات کو دیکھ کر انتہائی مایوسی ہوئی، اپنی سیاست کے لیے فوجی تنصیبات اور سرکاری املاک کو جلانے کی مذمت کرتے ہیں،… Continue 23reading ایک اور پی ٹی آئی رہنما عمران خان اور پارٹی کو چھوڑ گیا

عسکری تنصیبات،سرکاری و نجی املاک پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے 10مشترکہ ٹیمیں تشکیل

datetime 19  مئی‬‮  2023

عسکری تنصیبات،سرکاری و نجی املاک پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے 10مشترکہ ٹیمیں تشکیل

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی 9مئی کو گرفتاری کے بعد عسکری تنصیبات،سرکاری و نجی املاک پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لئے 10جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دیدیں،لاہور کے مختلف تھانوں میں واقعات کے خلاف دہشت گردی… Continue 23reading عسکری تنصیبات،سرکاری و نجی املاک پر حملوں، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے 10مشترکہ ٹیمیں تشکیل

ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زندہ جل گئے

datetime 19  مئی‬‮  2023

ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زندہ جل گئے

نارووال (این این آئی)سرکلر روڈ پر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،چار افراد زندہ جل گئے۔بتایا گیا ہے کہ نارووال سر کل کر روڈ پر واقع نجی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کرنچ بائٹ میں دوپہر کے وقت مبینہ طور پر گیس لیکج کی وجہ سے سلنڈر پھٹ گیا جس… Continue 23reading ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زندہ جل گئے

نگران صوبائی حکومت کا دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2023

نگران صوبائی حکومت کا دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نامزد ملزموں کی غیر قانونی اورغیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج بھی کیا جائے گا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس… Continue 23reading نگران صوبائی حکومت کا دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

زمان پارک میں آپریشن کیلئے حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات ختم

datetime 19  مئی‬‮  2023

زمان پارک میں آپریشن کیلئے حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات ختم

لاہور( این این آئی)حکومتی ٹیم نے مطلوب افراد کی فہرست چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے کردی۔حکومتی ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں کمشنر لاہور کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم نے عمران خان سے ملاقات کی۔ زمان پارک میں عمران خان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع… Continue 23reading زمان پارک میں آپریشن کیلئے حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات ختم

حکومت نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2023

حکومت نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔خواجہ آصف نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 9… Continue 23reading حکومت نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جے پرکاش پارٹی سے مستعفی ہونے کا علان کرتے ہوئے روپڑے ۔کراچی پریس کلب میں پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں 2013 میں پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا، پی ٹی آئی منظم پارٹی رہی ہے جس… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے

سابق وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2023

سابق وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔اس بات کا اعلان پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے مجھے صوبائی وزیرِ ریلیف بنایا… Continue 23reading سابق وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

Page 750 of 12129
1 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 12,129