جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشت گردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدئیے

datetime 18  مئی‬‮  2023

پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشت گردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدئیے

لاہور(این این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اورالیکشن کمیشن کے ممبران نے وزیر اعلی آفس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی – چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کا وزیر اعلی آفس آمد پر نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے خیر مقدم کیا -نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف الیکشن کمشنر کی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشت گردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدئیے

پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

لاہور(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجتے ہوئے آئندہ سماعت پر شناخت پریڈ اور تفتیش سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔گزشتہ روز تین مختلف تھانوں کی پولیس… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

عمران ریاض بازیابی کیس، پولیس بتائے انکے بس میں کچھ ہے کہ نہیں،ایک بندے کو اٹھا لیا گیا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

datetime 18  مئی‬‮  2023

عمران ریاض بازیابی کیس، پولیس بتائے انکے بس میں کچھ ہے کہ نہیں،ایک بندے کو اٹھا لیا گیا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ تک پیش رفت سامنے لانے کی ہدایت کر دی جبکہ ریمارکس دیئے کہ پولیس ہمیں بتائے کہ ان کے بس میں کچھ ہے کہ نہیں، اگر آپ… Continue 23reading عمران ریاض بازیابی کیس، پولیس بتائے انکے بس میں کچھ ہے کہ نہیں،ایک بندے کو اٹھا لیا گیا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حامد یعقوب شیخ کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے امداد اللہ بوسال کو سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،نئے سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اس… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

ملتان (مانیٹرنگ، این این آئی)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمارا اکٹھا ہونے کا صرف ایک مقصد ہے کہ 9 مئی کو جو حادثہ پاکستان کے ساتھ پیش آیا، ہم ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے… Continue 23reading 8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

datetime 18  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عدالت سے ریلیف حاصل کر لی ہے جو زیادہ دیر نہیں رہ سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت ختم ہوتے ہی انہیں گرفتار کیا جاسکتا… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال آنے والے مہینوں میں بہت مشکل ہو جائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر کے آخر تک کم ہو کر 2 ارب ڈالر کی خطرناک سطح تک آجائیں گے۔جرمن سفارتخانے میں کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2023

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین اسکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ جاویدملاح نے اس ضمن میں کہا کہ اولیول کی سوشیالاجی کی کتاب میں ہم جنس سے متعلق مضمون موجود ہے جبکہ مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہسٹری اینڈ… Continue 23reading او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2023

سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، عمران خان کا موقف بے نقاب ہورہا ہے، اب پی ٹی آئی رہنما بیانات اور پارٹی بدل رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ایک سال مکمل… Continue 23reading سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

Page 754 of 12129
1 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 12,129