اہم سیاسی جماعت کے سربراہ نے اپنی پارٹی ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ علاقوں کی مختلف سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن )میں شمولیت اور سربراہ تحریک اصلاحات پاکستان سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی نے اپنی پارٹی کو مسلم لیگ (ن )میں ضم کرنے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انضمام شدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے سربراہ نے اپنی پارٹی ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا