جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

datetime 17  مئی‬‮  2023

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی نہ ہی غداروں پر مشتمل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوںنے کہاکہ سب کو کہتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتِ حال کا حل تلاش کریں سب سے گزارش ہے کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس… Continue 23reading کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

شیریں مزاری کوتیسری بار حراست میں لے لیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

شیریں مزاری کوتیسری بار حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر ورہنماء پی ٹی آئی ڈاکٹر شیریں مزاری کو پولیس نے تیسری بار حراست میں لے لیا۔شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہاہے کہ پولیس نے شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا اور وہ میری والدہ کو ایک بار پھر لے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کو… Continue 23reading شیریں مزاری کوتیسری بار حراست میں لے لیا گیا

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں علی محمد خان اور بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا،اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں نے گرفتار کیا،پولیس اہلکار ملیکہ بخاری کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔ تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 17  مئی‬‮  2023

خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لانڈھی کے علاقے میں ہونے والی واردات کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اسٹریٹ کریمنلز خاتون کے ساتھ لوٹ مار کررہے ہیں، اس موقع پر خاتون کی منت سماجت اور ہاتھ جوڑنے پر لٹیروں کو رحم آ گیا اور انہوں نے خاتون سے… Continue 23reading خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل ہو گئی

پی ٹی آئی بد قسمتی سے دوسری ایم کیوایم بننے جارہی ہے،فیصل واوڈا نے آرمی چیف سے اپیل کر دی

datetime 17  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی بد قسمتی سے دوسری ایم کیوایم بننے جارہی ہے،فیصل واوڈا نے آرمی چیف سے اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ 9مئی کے فسادات میں ملوث لوگوں کو سزاملنی چاہئے،آرمی چیف سے اپیل کروں گا کہ جن لوگوں نے نوجوانوں کو گمراہ کیاان کو بھی کڑی سزادی جائے،اپنی تنصیبات کو آگ لگوایں تو میں اپنی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں،پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی بد قسمتی سے دوسری ایم کیوایم بننے جارہی ہے،فیصل واوڈا نے آرمی چیف سے اپیل کر دی

حنا پرویزبٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک

datetime 17  مئی‬‮  2023

حنا پرویزبٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک

اسلام آباد (این این آئی)(ن)لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک ہوئی ہے۔حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔حنا پرویزبٹ بٹ کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جواب دیا تمہارا… Continue 23reading حنا پرویزبٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک

تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

datetime 17  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

مرید کے (این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عمر آفتاب نے 15مئی کو درخواست دی تھی۔ذرائع نے کہا کہ دفعہ 144 کے تحت 22 مئی تک ضلع میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی اورفردوس شمیم نقوی کومختلف جیلوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی اورفردوس شمیم نقوی کومختلف جیلوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے تحریک انصاف سندھ کے صدرسابق وفاقی وزیرعلی زیدی کوفوری طورپرجیکب آباد جیل اورفردوس شمیم نقوی کوسکھرجیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق علی زیدی کوڈیفنس میں ان کے گھرپرنظربند کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا ہے اوراب انہیں فوری… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی اورفردوس شمیم نقوی کومختلف جیلوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن جاری

ٹی وی پر جو مناظر دیکھے و ہ تکلیف دہ تھے،فوج ہم سے،ہم فوج سے ہیں،تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

datetime 17  مئی‬‮  2023

ٹی وی پر جو مناظر دیکھے و ہ تکلیف دہ تھے،فوج ہم سے،ہم فوج سے ہیں،تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما علی زیدی نے 9مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی پر جو مناظر دیکھے و ہ تکلیف دہ تھے،فوج ہم سے ہے اور ہم فوج سے ہیں،جس جس نے دہشت گردی کی اور فوجی املاک پر حملہ کیا ان… Continue 23reading ٹی وی پر جو مناظر دیکھے و ہ تکلیف دہ تھے،فوج ہم سے،ہم فوج سے ہیں،تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

Page 757 of 12129
1 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 12,129