جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

توشہ خانہ کیس کے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2023

توشہ خانہ کیس کے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )توشہ خان کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیومنظر عام پر آگئی جس میں اہلیہ نادیہ ظفر، شاہین پروین نامی خاتون کیساتھ بات چیت کر رہی ہیں ، مذکورہ مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ’’ کیس ظفر کے پاس لگا ہوا ہے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس کے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

منصوبے سے مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا،عمران خان

datetime 16  مئی‬‮  2023

منصوبے سے مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیر ِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب انکوائری ہو گی ثابت کروں گا کہ منصوبے کے تحت مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا۔یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہی… Continue 23reading منصوبے سے مسلح لوگوں کو میرے احتجاج کیلئے پلانٹ کیا گیا،عمران خان

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنمائوں شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ اسلام باد ہائی کورٹ کے رہائی کے حکم کے باوجود شیریں مزاری اورسینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

عمران خان کو بڑا دھچکا ، سینئر ترین رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

عمران خان کو بڑا دھچکا ، سینئر ترین رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ بھی خان صاحب نے دیا پارٹی نے عزت… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا ، سینئر ترین رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی

datetime 16  مئی‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی سے مغربی ہواں کا ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا،پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2023

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا،پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ بھی خان صاحب نے دیا پارٹی نے عزت… Continue 23reading ’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا،پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟‘ مریم نواز کا چیف جسٹس کے بیان پر ردعمل

datetime 16  مئی‬‮  2023

اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟‘ مریم نواز کا چیف جسٹس کے بیان پر ردعمل

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان کے وضاحتی بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں ؟ ہر ایک کو… Continue 23reading اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟‘ مریم نواز کا چیف جسٹس کے بیان پر ردعمل

چیف جسٹس سپریم کورٹ تنخواہ وصول کرنےمیں پاکستان میں پہلے نمبر پر

datetime 16  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس سپریم کورٹ تنخواہ وصول کرنےمیں پاکستان میں پہلے نمبر پر

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں۔یہ انکشاف پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس (پی اے سی)کے اجلاس میں ہوا ہے۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صدر، وزیر اعظم اور ججوں کی گراس سیلری کی تفصیلات پیش کی… Continue 23reading چیف جسٹس سپریم کورٹ تنخواہ وصول کرنےمیں پاکستان میں پہلے نمبر پر

پرتشدد مظاہرے،تحریک انصاف کا واٹس ایپ نیٹ ورک بے نقاب

datetime 16  مئی‬‮  2023

پرتشدد مظاہرے،تحریک انصاف کا واٹس ایپ نیٹ ورک بے نقاب

لاہور ( این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہائوس حملہ، حساس تنصیبات کی لوکیشنز اور اشتعال انگیز پیغامات کے لئے شرپسند مہم واٹس ایپ گروپس میں بھی چلائی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتاریوں کے ردعمل کی منصوبہ بندی کرنے والے 159 واٹس ایپ گروپس ٹریک کرلیے گئے۔… Continue 23reading پرتشدد مظاہرے،تحریک انصاف کا واٹس ایپ نیٹ ورک بے نقاب

Page 762 of 12129
1 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 12,129