بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید

datetime 13  جون‬‮  2023

اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنے کی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت پر… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 13  جون‬‮  2023

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل 13جون سے ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے 14جون کو اسلام آباد، اٹک چکوال سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی

بجٹ میں غریب عوام کیلئے کچھ نہیں ،نور عالم خان برس پڑے

datetime 13  جون‬‮  2023

بجٹ میں غریب عوام کیلئے کچھ نہیں ،نور عالم خان برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے بجٹ بحث کے دوران متعلقہ وزارتون کے افسران کی ایوان میں عدم موجودگی پر شدید براہمی کااظہار کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ جو افسران ایوان میں نہیں آئینگے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی جبکہ وفاقی وزیر سید خورشید… Continue 23reading بجٹ میں غریب عوام کیلئے کچھ نہیں ،نور عالم خان برس پڑے

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں مٹی کا طوفان آگیا

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں مٹی کا طوفان آگیا

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 410کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے 16واں… Continue 23reading سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں مٹی کا طوفان آگیا

بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی

datetime 13  جون‬‮  2023

بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)طوفان بائپرجوائے بپھر گیا، اس کے اثرات کراچی میں سامنے آنے لگے، شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں۔شہرِ قائد میں مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کوکراچی میں چلنے والی ہوائوں کی رفتار 36… Continue 23reading بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی

سمندری طوفان کے پیش نظر پنجاب میں بھی اداروں کو الرٹ رہنے کا ہدایت

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کے پیش نظر پنجاب میں بھی اداروں کو الرٹ رہنے کا ہدایت

لاہور(این این آئی)سمندری طوفان، آندھی اور طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب کے تمام اداروں و ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے بعد صوبائی کنٹرول روم سمیت… Continue 23reading سمندری طوفان کے پیش نظر پنجاب میں بھی اداروں کو الرٹ رہنے کا ہدایت

لاہور کے ہسپتال میں زخمی شہر ی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

لاہور کے ہسپتال میں زخمی شہر ی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی) لاہورکے میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیرعلاج مریض کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، عملے نے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا اور اسٹریچر پر لیٹے… Continue 23reading لاہور کے ہسپتال میں زخمی شہر ی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

میں والدہ کی وفات پر اتنا نہیں رویا جتنا امریکا میں رویا ‘عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچنے پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنی آپ بیتی سنا دی

datetime 13  جون‬‮  2023

میں والدہ کی وفات پر اتنا نہیں رویا جتنا امریکا میں رویا ‘عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچنے پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنی آپ بیتی سنا دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)میں والدہ کی وفات پر اتنا نہیں رویا جتنا امریکا میں رویا ‘عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچنے پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنی آپ بیتی سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد… Continue 23reading میں والدہ کی وفات پر اتنا نہیں رویا جتنا امریکا میں رویا ‘عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچنے پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنی آپ بیتی سنا دی

ایل این جی آنے میں تاخیر، ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ

datetime 13  جون‬‮  2023

ایل این جی آنے میں تاخیر، ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آنے والے دنوں میں مزید بجلی کی لوڈ شیڈنگ طویل ہوگی کیونکہ 100ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی لانے والا بحری جہاز ٹرمینل ون پر سمندری طوفان کی وجہ سے برتھ پر نہیں لگ سکتا ۔ اگر صورتحال خراب ہوتی ہے تو گیس سپلائی کی ایمرجنسی کا شدید… Continue 23reading ایل این جی آنے میں تاخیر، ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ

1 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 12,231