جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

datetime 24  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران جمعیت علما اسلام کے رہنما راشد سومرو زخمی ہوگئے ہیں۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق احتجاج کے دوران پارٹی رہنما راشد سومرو زخمی ہوئے ہیں، ان پر حملے کے ذمہ دار وزیر اعلی اور آئی جی سندھ ہیں۔

جمعیت علما اسلام کا کہنا ہے کہ پریس کلب جانے سے روکنے پر کارکنان نے شارع فیصل نرسری پر دھرنا دے دیا۔اس سے قبل کراچی میں نرسری کے مقام پر پولیس اور جمعیت علما اسلام کے مظاہرین آمنے سامنے آگئے تھے، جے یو آئی کارکنان نے کارساز کے مقام سے شارع فیصل کے لیے ٹریفک کھول دی تھی، کارکن کارساز پر سڑک کنارے بیٹھ گئے تھے۔جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو سمیت جے یو آئی ف کے کارکنان کو پولیس نے کراچی ٹول پلازہ پر روک دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…